حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم مطہر رضوی علیہ السلام کی صفائی کے مراسم مجتہدین اور علما کی موجودگی میں منعقد ہوئے۔
اس روح پرور مراسم میں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی،آیت اللہ العظمیٰ سبحانی، ٓایت اللہ العظمیٰ جوادی آملی،ٓایت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی ، آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی اور دیگر جلیل القدر علماء نے شرکت کی۔